ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی نے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے فیصلے کو کچھ مدت کے لیے ملتوی کر دیا

جرمنی نے ملک بدر کیے جانے کا فیصلہ کیے جانے والے افغانیوں کو ان کے ملک واپس بھیجنے  کے عمل کو سیکیورٹی کے اسباب کے پیشِ نظر کچھ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔

دفترِ داخلہ کے ترجمان اسٹیو آلٹر نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھاہے کہ وزیر داخلہ نے  افغانستان میں  سلامتی کے موجودہ حالات کےتناظر میں  افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے  فیصلے کو التوا میں ڈال دیا ہے۔‘‘

واضح رہے کہ  جرمنی کچھ مدت سے پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے والے افغان پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپس  بھیج رہا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں