ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی یواے ای پہنچ گئے

ابوظہبی:افغانستان سے فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات ( یو اے ای)  پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت خارجہ نے اشرف غنی کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اشرف غنی کو خوش آمدید کہا ہے ۔

خیال رہے کہ کابل میں افغان طالبان کے داخل ہونے سے پہلے ہی اشرف غنی ملک چھوڑ ہیلی کاپٹر میں لاکھوں ڈالر لے کر فرار ہوگئے تھے، افغان سفارتخانے نے انٹر پول کے ذریعے اشرف غنی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں