ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

30 اگست یوم فتح کے موقع پر نائب صدر فواد اوکتائے کا پیغام

نائب صدر فواد اوکتائے  نے 30 اگست یوم فتح کے لیے مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے  سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے   کہا  ہے کہ  "عظیم جارحیت کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ، ہم اپنے تمام شہداء اور بہادر سابق فوجیوں  جنہوں نے جمہوریہ ترکی  کی ناقابل تقسیم سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں ،  اللہ و تعالیٰ  سے ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں  ہم اس موقع پر  جمہوریہ ترکی کے بانی  غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے قریبی ساتھیوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے  ملک کو آزادی سے ہمکنار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں