ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی ،ایم ،سی سینٹرل ریسکیو ڈپارٹمنٹ کا عملہ رین ایمرجنسی میں فرائض کی ادائیگی۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے
روڑ پہ پانی جمع ہونے سے کار بائیک والے پریشان
ہونے والوں کی مدد کرنے کے لیے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ
وسطی ڈاکٹر محمد علی زیدی

مئیوسپل کمشنرخالد ریاض کی ہدایت پر ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے انچارج داور عباس اپنے عملہ کے ہمراہ رین ایمرجنسی میں بلدیہ وسطی کے مختلف مقامات پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں