ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہرقائدمیں بجلی بحران دورناہوسکا، بجلی کی آنکھ مچولی جاری

شہر قائد میں بجلی کی آنکھ مچولی پر کے الیکٹرک قابو نہیں پاسکی۔

کراچی کے علاقے لاسز ایریازمیں ساڑھے سات سے نوگھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے
شہر میں لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی کی طویل بندش جاری ہے
ناظم آباد نمبرچارمیں صبح آٹھ بجےسےبجلی بندہے۔
گلزارہجری اسکیم تینتیس میں صبح نوبجےسے بجلی نہیں ہے۔
گلشن معمارمیں صبح ساڑھے دس بجےسے بجلی بندہے۔
گلشن ملت میں صبح ساڑھے آٹھ بجے سے بجلی غائب ہے۔
فقیرمحمدگوٹھ کی بجلی رات سواتین بجےسے بندہے۔
کہکشاں ہومز اسکیم تینتیس میں صبح پونے نوبجےسے بجلی بند ہے۔
سعود آباد ملیرکی بجلی صبح دس بجےسے معطل ہے۔
میٹروول تھری کی بجلی صبح نوبجےسے غائب ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے تنگ ہیں۔
بجلی کی بندش کی وجہ سے کاروبار اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں