ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار واہگہ بارڈر پر تعینات

پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار لاہور میں واہگہ بارڈر پر باضابطہ طور پر تعینات
کر دیا گیا ہے۔ 24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ ہے۔
عبدالوحید کا سینہ 42 انچ ہے اور اس کے پاؤں کا سائز بھی 18 انچ ہے۔ 3 پراٹھے کے ساتھ 4 انڈے روٹی
اور ایک کلو دودھ اس کے معمول کا ناشتہ ہے۔ اس کے علاوہ اس کے لنچ اور ڈنر میں 4 پلیٹیں 6
روٹیوں کے ساتھ شامل ہیں۔

عبدالوحید کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مادر وطن کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا چاہے اس کے لیے
انہیں اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں