ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،کانسٹیبل شہید

کوہاٹ پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں ۔تھانہ mrs کے علاقہ ڈھل بہزادی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افرادنے فائرنگ کی۔فائرنگ سےپولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور کانسٹیبل ساجد شہید ہو گیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں