ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس:AN -26 قسم کا طیارہ گر کر تباہ،6 افراد سوار تھے

 روس میں ایک AN26 قسم کا مال بردار طیارہ گر گیا  ،طیارے میں 6 افراد سوار تھے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ خابرووسک کے قریب تکنیکی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔

طیارے میں 6 افراد سوار تھے جن کی عاقبت کے بارے میں فی الوقت معلوم نہیں ہے۔

 جائے وقوعہ پر امدادی ٹیم  روانہ ہو چکی ہے البتہ خراب موسم  اور تاریکی کی وجہ سے امدادی کام میں مشکل کا سامنا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں