ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام کے علاقے آپریشن چشمہ امن میں PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دلیر کمانڈوز نے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی طرف سے چشمہ امن علاقے کے امن و امان میں خلل ڈالنے اور دہشت گردی کی کوشش کا، سدباب کر دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کامیاب آپریشن کر کے PKK/YPG  کے 11 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

وزارت دفاع نے مزید کہا ہے کہ "ہم دہشت گردوں کو  چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں