ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی غائب

کراچی میں بارش سے کے الیکٹرک کے 350 سے زائد فیڈرز متاثراور کراچی کے متاثرہ علاقوں میں گلشن حدید، کھوکھراپار،میمن گوٹھ، گھگر پھاٹک، شاہ لطیف ٹاؤن اور بن قاسم شامل ہیں
ملیر، سعود آباد، علیم آباد، غریب آباد، رزاق آباد، احسن آباد اور گلشن معمار لیاقت مارکیٹ، معین آباد، سی ایریا، ایف ساؤتھ ایریا، جی ایریا، شادمان، الفلاح، گرین ٹاؤن اور قائد آباد بھی بجلی سے محروم ہیں شہر کے کئی علاقوں میں بجلی حفظ ماتقدم کے طور پر بند کی گئی ہے
کے الیکڑک نے کہا بارش بند ہونے اور تنصیبات کے گرد سے پانی کی نکاسی ہونے پر بجلی بحال کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں