ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ کی طرف سے ادلب کے لئے امدادی سامان

اقوام متحدہ کی طرف سے شام کے شہر ادلب کو 63 ٹرالر انسانی امداد بھیجی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے امدادی سامان سے لدے ٹرالر ترکی کے ضلع حطائے کی تحصیل جیوزلی گیوزو کی سرحدی چوکی سے شام میں داخل ہوئے۔

 اطلاع کے مطابق 63 ٹرالر امدادی سامان ادلب کے دیہی علاقوں کے ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں