ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عائشہ اکرام اور ریمبو کے مختلف بیانات نے سب کو چکرا دیا

عائشہ اکرام اور ریمبو کے مینار پاکستان واقعہ میں اوباش نوجوانوں کی زد میں آنے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے علم ہی نہیں تھا کہ ریمبو نے مینار پاکستان میں مزید لوگوں کو بلایا ہے اور وہ اس طرح کی حرکت کرنے والا ہے۔ لیکن اب میرے گھر والوں اور میری جان کو خطرہ ہے۔ ہماری جان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
ٹک ٹاکرعائشہ کے ساتھی ریمبو کی جانب سے بھی بیان جاری ہوا کہ ایک سال پہلے ایک ویڈیو بنائی تھی، مگر وہ رضامندی سے بنی تھی۔ جبکہ ریمبو کا کہنا تھا کہ میں نے پوری کوشش کر کے لڑکی کو بحفاظت باہر اس جگہ سے نکالا تھا۔جس کا مجھے یہ صلہ ملا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں