ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: صدر ایردوان کا بین الاقوامی ڈیموکریٹس یونین کے منتظمین سے خطاب

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ  میں سفارتی ریذیڈینسی کے بین الاقوامی ڈیموکریٹس یونین  کے منتظمین  سے خطاب کیا۔

ٹیلی فون رابطے کے ذریعے شرکاء سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ باہمی اتحاد اور مساوات  کے ساتھ کئے گئے اس کام کا نتیجہ بھی نہایت کارآمد اور خیر و برکت والا ہو گا”۔

انہوں نے کہا ہے کہ ” اس کاوش پر میں آپ کو  مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمارے ملک سے کئی کلو میٹر مسافت پر باہم مل کر اس  نوعیت کے اجلاس کے انعقاد   پر میں اپنی طرف سے اپنی ملت کی طرف سے اور اپنی پارٹی ‘ جسٹس اینڈ دویلپمنٹ’ پارٹی کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتا  اور کامیابیوں  کے دوام کا متمنی ہوں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں