ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان نے جو دعوے کیے وہ غلط ثابت  ہوئے، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو وعدے اور دعوے عمران خان نے کیے وہ غلط ثابت  ہوئے، پی ٹی آئی کی حکومت میں ڈالر 175 روپے تک پہنچ گیا  ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جب ڈالر مہنگا ہوتا  تھا تو عمران خان کہتے تھے  کہ پاکستانی کرنسی کی قدر کم ہورہی  ہے،ڈالر مہنگا ہونے کے باعث 3 سال میں پاکستانی عوام پر 25ہزار ارب کا قرضہ بڑھا۔

ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ گورنر اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں، رضا باقر نے پہلے مصر کا بیڑا غرق کیا اور اب پاکستان کی باری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں