ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد حالات بدستور خراب

سوڈانی  عوام نے  فوجی بغاوت کے بعد خرطوم کی شاہراؤں کو بند کر دیا۔

’’ہر  شعبے میں تمام تر شہریوں  سے غداری‘‘

سوڈانی شہری خرطوم کی شاہراؤں  کو بند کرنے اور فوجی بغاوت کے  خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کے لیے گلی کوچوں میں نکل آئے۔

سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوق کو گھر میں  نظر بند کر دیا گیا ہے تو  سوڈانی کابینہ کی اکثریت اور حکومت  نواز سیاسی جماعت کے بیشتر منتظمین کو  جیل میں بند  کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں