ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیلیفورنیا میں طوفان کے دوران بارش اور تودے گرنے سے تباہی

سکرامنٹو: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ’’بومب سائیکلون‘‘کے دوران تودے گرنے کے بعد امدادی کارروائی کی جارہی ہے

سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمال میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے جس کے باعث تیز بارش کے دوران تودے گرنے کے کئی واقعات پیش آئے۔ سان فرانسسکو میں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے سکرامنٹو شہر میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی مچائی جہاں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں