ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف آئی اے کے دو اعلی افسران کو قید اور جرمانوں کی سزائیں

کراچی کی عدالت نے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو 2 کروڑ 40 لاکھ روپے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں سزا سنا دی ہے۔

اسپیشل جج سینٹرل Iکے ایڈیشنل ڈائریکٹر کامران عطا اللہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انور کو دو، دو برس قید اور 2، 2لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں دی ہیں۔ ملزمان جیل میں ہیں۔ ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے 2016 میں ایک انکوائری کے دوران کیس میں ملوث افراد سے 2 کروڑ 40 لاکھ رشوت مانگی اور وصول کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں