ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس، قطر اور ازبکستان کے دورے کامیاب رہے، ذبیح اللہ مجاہد

امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان وفود کے روس، قطر اور ازبکستان کے دورے کامیاب رہے۔

کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ترکمانستان کے وفد سے ملاقات میں سرحدی سیکیورٹی اور تاپی پروجیکٹ پر بات ہوئی۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان نے کا کہنا تھا کہ ترکمانستان کے وفد سے ریل روڈ پروجیکٹ اور انسانی امداد پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ترکمانستان کا وفد ترکمانستانی وزیر خارجہ کی سربراہی میں آج افغانستان کے دو روزہ دورے پر کابل پہنچا ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں