ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی فضائی دفاعی نظام نے یمن سے داغے گئے 5میزائل مارگرائے

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب اتحاد برائے یمن نے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 24گھنٹوں کے دوران یمن کے جوبہ اور کسارہ علاقوں میں حوثیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ عسکری آپریشن کے دوران 95 حوثی دہشت گرد مارے گئے ،جب کہ ان کی 10فوجی گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئیں۔ عرب اتحادکے ترجمان کرنل ترکی مالکی نے اپنے بیان میں کہا کہ مارب کے علاقے جوبہ اورلکسارہ میں حوثی باغی شہریوں اور تنصیبات کی ناکابندی کیے ہوئے ہیں۔ اتحادی فوج کی جانب سے شہریوں کو حوثیوں کے حملوں سے بچانے کے لیے فوجی آپریشن کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں