ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میولود چاوش اولوکی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاوش اولو نے ملاقات کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جو کہ اس وقت  کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادے نے 2 نومبر کو ایک بیان میں کہا تھا  کہ عبداللہیان کا کوویڈ 19 ٹیسٹ "مثبت” آیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں