ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: مسلح افراد کا حملہ 7 پولیس اہلکار ہلاک

نائیجیریا  کے صوبہ زمفارا میں ہوئے مسلح حملے میں  سات پولیس اہلکار جان سے گئے۔

 مقامی میڈیا کے مطابق،یہ پولیس اہلکار ڈیوٹی سے واپسی پر زونائی نامی دیہات کے قریب مسلح افراد کا نشانہ بنے۔

اس حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

زمفارا پولیس کے ترجمان محمد شیخو نے اس حوالے سے تاحال کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں