ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل اوپن اینڈ ایج گروپ سوئمنگ چمپئن شپ 19 نومبر سے شروع ہوگی

پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل اوپن اینڈ ایج گروپ سوئمنگ چمپئن شپ 19 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی، چمپئن شپ میں چار کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں، جن میں انڈر۔12، انڈر۔14 ،انڈر۔16 اور اوپن کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں، ان ایونٹس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی فری سٹائل، بیک سٹروک،بریسٹ سٹروک، بٹر فلائی، انفرادی میڈلے ریلے اینڈ فری ریلے، 100میٹر اور200میٹر فری سٹائل اور میڈلے کٹیگریز کے مقابلہ جات میں حصہ لیں گے۔ یہ چمپئن شپ 21 نومبر تک جاری رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں