ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترقی یافتہ ممالک ماحولیاتی چیلنج سے نمٹنے میں منافقانہ طرزعمل کے مرتکب ہورہے ہیں 

ترقی یافتہ دنیا اب بھی ماحولیاتی چیلنج کی حساسیت کا ادراک کرنے میں ناکام ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے میں منافقانہ طرزعمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

پراجیکٹ سنڈیکیٹ پر شائع ہونے والے ایک  مضمون میں کہا گیا ہے کہ گلاسگو میں سی او پی 26سربراہی اجلاس میں ترقی یافتہ ملکوں کے رہنماں کے بہت سے بیانات ان کی ماحولیات کے حوالے سے اصل پالیسیوں اور دیگر حوالوں میں اقوال سے متصادم ہیں۔مضمون میں کہا گیا ہے کہ ترقی یافتہ معیشتیں اخراج میں کمی کے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہیں اور ترقی پذیر ملکوں کو موسمیات کے حوالے سے مالی مدد کرنے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہیں۔اس مضمون میں مزید کہا گیا ہے کہ ان کی تنگ نظری کی حکمت عملی آخر کار کسی کے لئے بھی فائدہ مند نہیں ہے، اس میں وہ بھی شامل ہیں جن کے طاقتور کاروباری مفادات کے فوری مالی مفادات کو یہ پورا کرنے کے لئے کام کرتے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں