ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دور� پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز نے سکواڈ کا اعلان کردیا  

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے کیریبئین سکواڈ کا اعلان کر دیا۔کیرن پولارڈ ٹی ٹوئنٹی اور او ڈی آئی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان برقرار ہیں جبکہ شائے ہوپ کو ایک روزہ میچ اور نیکولس پورن کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا۔

کیریبئین کھلاڑیوں میں شائے ہوپ نائب کپتان، ڈیرن براوو، شمرا بروکس، روسٹن چئیز، عقیل حسین، الزاری جوزف، گداکیش موٹی، اینڈرسن فیلپس، نیکولس پورن، رائمن ریفر، روماریو شیفرڈ، اوڈین سمتھ اور ہیڈن والش جونئیر شامل ہیں۔ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شیلڈن کوٹرل، ڈومنک ڈریکس، برینڈن کنگ، کائل مائرز اور اوشین تھومس کو شامل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں