ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی منجمد، شہری گھروں میں محصور 

طوفان آرون نے سپین میں معمولات زندگی منجمد کر دیئے ، ریکارڈ برف باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔  تفصیلات کے مطابق سپین کے مختلف علاقوں میں برف باری سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ٹریفک پولیس اورمقامی اہلکاروں کی جانب سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، سڑکوں پر بند ہونے والے ٹرکوں کو دوسری گاڑیوں کی مدد سے نکالا جا رہا ہے۔ یورپی ملک میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گرگیا ہے، شدید برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں