ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس: تلوار کے حملے میں 2خاتون پولیس اہلکار زخمی

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے شمال مغربی حصے میں تلوار سے کیے گئے حملے میں 2خاتون پولیس اہلکار زخمی ہوگئیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق جنگجو ؤں کا مخصوص لباس پہنے شخص نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔ پولیس نے حملہ آور کو گولی مارنے کے بعد پکڑ لیا۔ فوری طور پر ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے کہ حملہ آور کا مقصد دہشت گردی تھا۔ حملہ آور نے ایک گاڑی چوری کی تھی اور روکے جانے پر حملہ کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں