ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی ، دو موبائل فرنچائز سیل

 کراچی:ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آپریشن سائبر اسٹارم کرتے ہوئے 2 موبائل فرنچائز سیل کردیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے سکھر اور گھوٹکی میں 2 موبائل فرنچائز پر چھاپے مارے اور دکانوں کو سیل کردیا،سیل کی گئی دکانوں سے جعلی سمز رجسٹرڈ کراکر کچے کے ڈاکوئوں کو دی جارہی تھیں جبکہ چائلڈ پورنوگرافی میں بھی ان سمز کا استعمال ہورہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق نادرا کے دو ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں