ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ: ریستوران میں بم حملہ،5 افراد ہلاک

 صومالیہ میں ایک ریستوران  میں ہوئے بم حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

 ایک عہدےدار عمر محمد نے بتایا ہے کہ  یہ حملہ  جنوب مغری صوبے میں  واقع ایک مصروف ریستوران میں کیا گیا ۔

 اس بم حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک  ہو گئے جن میں ایک فوجی بھی شامل تھا جبکہ 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 اس حملے کی ذمے داری الشباب  نامی دہشترگد تنظیم نے قبول کر لی ہے۔

 واضح رہے کہ الشباب صومالیہ میں اکثر حملے کرتی رہتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں