ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 وزیراعظم کا دورہ میانوالی، 3 ماحول دوست منصوبوں کا افتتاح کیا 

وزیراعظم عمران خان نے میانوالی دورے کے موقع پر 3 ماحول دوست منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔

ان میں نمل ایکٹیوو ٹورازم سنٹر ، بلکسر میانوالی روڈ اور ایم ایم روڈ کی تعمیر نو شامل ہے ان روڈز پہ 3 ارب 62 کروڑ روپے لاگت آئے گی جبکہ ملک کے سب سے بڑے میواکی نمل جنگل کا بھی افتتاح کیا جس کا رقبہ 350 ایکڑ ہے اس موقعہ پر وزیراعلی’ عثمان بزدار ایم این اے امجد علی خان اور دیگر ایم پی ایز و حکام ساتھ تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں