ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ابوظبی فارمولا ون ریس کا ٹائٹل نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے جیت لیا

ابوظبی فارمولا ون ریس کا ٹائٹل نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے جیت لیا جبکہ برطانیہ کے لوئی ہملٹن دوسرے نمبر پر رہے۔ابوظبی میں ہونے والی فارمولا ون ریس کے فائنل لیپ میں ورسٹاپن اور لوئی ہملٹن کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے آخری لیپ میں انگلش ڈرائیور کو پیچھے چھوڑا۔ میکس ورسٹاپن نے تمام لیپس ایک گھنٹہ 30 منٹس اور 47 سکینڈ میں مکمل کیے جبکہ لوئی ہملٹن 2.26 سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں