ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا: عالمی فوجداری عدالت نے سیف الاسلام قذافی کی گرفتاری کا حکم دیدیا

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی فوجداری عدالت نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لیبیا میں صدارتی امیدوار سیف الاسلام قذافی کی گرفتاری کے لیے عدالت کے ساتھ تعاون کریں۔ عالمی فوجداری عدالت نے کہا کہ لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے بیٹے پر الزام ہے کہ انہوں نے 2011ء میں اپنے والد کی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کو کچلنے کی کوشش میںانسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا۔ عدالت کے مطابق سیف الاسلام کے خلاف جاری گرفتاری کا وارنٹ اب بھی نافذ العمل ہے اور اس کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں ہو گی۔

The post لیبیا: عالمی فوجداری عدالت نے سیف الاسلام قذافی کی گرفتاری کا حکم دیدیا first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں