ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہندوتوا اور ہندوالگ الگ الفاظ ہیں،ہندو توا نظریہ ظلم و بربریت پر مشتمل ہے‘ راہول گاندھی

بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ملک میں انتہا پسندانہ ہندوتوا نظریے کو فروغ دینے پر مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا اور ہندو 2 الگ الگ الفاظ ‘ہندو توا نظریہ انسانوں کے قتل سمیت کسی بھی ذرائع سے اقتدار کے حصول پر مبنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے صوبے راجستھان کے شہر جے پور میں مہنگائی کے خلاف ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ ہندوتوا اور ہندو 2 الگ الگ الفاظ ہیں۔ہندو توا نظریہ انسانوں کے قتل سمیت کسی بھی ذرائع سے اقتدار کے حصول پر مبنی ہے۔کانگریسی رہنما راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ نریندر مودی اور ان کے چند دوست صنعتکاروں نے ملک کو تباہ و برباد کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں