ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منی بجٹ قومی سلامتی اور خود مختاری کا سودا ہے، شہباز شریف

 لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شبالز شریف نے کہا ہے کے منی بجٹ قومی سلامتی اور خود مختاری کا سودا ہے، اسے ہم کبھی بھی منظور نہیں ہونے دیں گے۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے مطالبہ کیا ہے کہ سستے پاکستان کا پروپیگنڈا کرنے کے بجائے منی بجٹ واپس لیا جائے اور اگر منی بجٹ منظور ہواتو پاکستان کی معاشی خود مختاری ہار جائے گی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے کے باوجود قوم کو ریلیف نہیں دیا گیا اور اگرمنی بجٹ منظور کرایا گیا تو پاکستان کی نئی اسٹیبلشمنٹ کا نام آئی ایم ایف ہوگا،منی بجٹ پاکتامن کے مفاد میں نہیں ہے، اسی لیے اسے متحدہ اپوزیشن کی قوت سے روکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں