ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر کا طوفان سے متاثرہ علاقون کا دورہ

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن طوفان سے متاثرہ علاقے میں پریس کانفرنس کررہے ہیں‘ پس منظر میں تباہ شدہ گاڑی اور گرے ہوئے درخت نظر آرہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین کے لیے امداد کا وعدہ کیا۔ خبررساں ادارووں کے مطابق امریکی تاریخ کے طاقت ور ترین طوفان نے گزشتہ ہفتے 4ریاستوں میں تباہی مچا دی تھی۔ سب سے زیادہ متاثرہ ریاست کینٹکی ہے، جہاں 74افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ بائیڈن نے اس ریاست کے متاثرہ علاقوں کے دورے پر مقامی لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ وہ بنیادی ڈھانچے اور مکانات کی دوبارہ تعمیر کرائیں گے اور حکومت اس کا پورا خرچہ اٹھائے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں