ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی حقوق کا دفاع صدر ایردوان کا شعار رہا ہے : مشیر اطلاعات

صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ  صدر ایردوان نے ہمیشہ ہی قومی حقوق کا دفاع کیا ہے۔

 مشیر نے اپنی ٹویٹ میں صدر ایردوان سے متعلق کہا کہ رجب طیب ایردوان ہمیشہ سے ہی قومی حقوق کے حامی رہے ہیں،ان کی پرعزم  اور ولولہ خیزجدوجہد کا محور قومی خوشحالی کی بحالی اور ملک کو بیرونی انحصار سے نجات دلوانا ہے۔ وہ اپنے اہداف سے انحراف نہیں کرتے اور شکر باری تعالی ہے کہ وہ اس میں سرخرو بھی رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں