ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقررہ وقت پر انتخابات کا انعقاد ناممکن ہے‘ لیبی پارلیمان

طرابلس (ا نٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کی پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات کرانا اس وقت ممکن نہیں رہا۔ تیل کی دولت سے مالا مال داخلی انتشار کے شکار ملک میں پارلیمانی انتخابات کا انتظار طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ یہ پہلا سرکاری بیان ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طے شدہ شیڈول کے مطابق 24 دسمبر کو انتخابات منعقد نہیں ہو سکیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے اسپیکر کو لکھے گئے خط میں تاہم کسی نئی تاریخ کا بھی کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں