ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 اُردوکے نامورشاعر الطاف حُسین حالی کی برسی 31دسمبر کو منائی جائے گی

اردو کے نامور شاعر الطاف حسین حالی کی 107ویں برسی 31دسمبر جمعہ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ادبی حلقوں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

الطاف حسین حالی1837ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے انہوں نے بطور شاعر،نقاد،ادیب،سوانح نگار کی حیثیت سے بلند مقام حاصل کیاآپ مرزا غالب کے شاگر تھے۔الطاف حسین حالی نے کئی مشہور نظمیں لکھیں انہوں نے سر سید احمد خان کی فرمائش پر  ’’ مسدس حالی  ‘‘ لکھی ۔

الطاف حسین حالی کو شمس العلماء کا خطاب بھی ملا۔الطاف حسین کی شاعری،مضامین کی لاتعداد کتب شائع ہوئیں۔الطاف حسین حالی31دسمبر 1914ء کو انتقال کر گئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں