ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مولانا محمد علی جوہر کی برسی کل منائی جائے گی

لاہور:تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما ،صحافی و شاعر مولانا محمد علی جوہر کی91ویں برسی کل(منگل)منائی جائے گی۔

مولانا محمد علی جوہر10دسمبر1878کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے جبکہ 4جنوری 1931 کو وفات پاگئے تھے۔ ان کی برسی کے سلسلہ میں مختلف سرکاری وغیرسرکاری،سیاسی،دینی،مذہبی تنظیموں،تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ،نظریہ پاکستان فائونڈیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات ،سیمینارز،کانفرنسز،مذاکرے و مباحثوں کاانعقاد کیا جائے گا۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں