ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار

کراچی: نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار دے دیا گیا۔

اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسےنسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق سزا دی جائیگی۔

اے این ایف نے پاکستانی مسافروں کوعرب ممالک نسوارنہ لے کرجانے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میں اے این ایف کی جانب سے ائیرپورٹس پربینرز بھی آویزاں کردئیے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں