لاہور: سبزہ زار میں پٹرولنگ پر معمور ڈولفن اہلکاروں چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ جسے بعدازاں تھانہ سبزازار پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے پولیس کے مطابق گرفتار چور سبزہ زار میں واقعہ ایک دکان کے تالے توڑ کر چوری کر رہا تھا تو وہاں سے گزرنے والے ڈولفن اہلکاروں نے چور کو دیکھتے ہی حراست میں لے لیا۔
