ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق کپتان انضمام الحق پشاور زلمی کے صدر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین انضمام الحق پشاور زلمی کا صدر مقرر کردیا گیا،انضمام الحق گزشتہ سیزن میں پشاور زلمی سے بطور مینٹور منسلک رہے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ انضمام الحق کو زلمی فیملی میں ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں۔جاوید آفریدی نے کہا کہ انضمام الحق لیجنڈ ہیں اور ان کی شمولیت سے زلمی کرکٹرز کو بھرپور فائدہ ہوگا ، خصوصا زلمی کے نوجوان کرکٹرز کو انضمام الحق سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا_

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں