ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عبدالواحد بنگلزئی کی جگہ عباس علی قومی انڈر 19اسکواڈ کا حصہ بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عبدالواحد بنگلزئی کی جگہ عباس علی قومی انڈر 19اسکواڈ کا حصہ بن گئے ، وہ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے،ایونٹ 14جنوری سے 5فروری تک کیربین سرزمین پر کھیلا جائے گا ، 17 سالہ عباس علی کا تعلق پشاور سے ہے،انہوں نے پی سی بی انڈر19ون ڈے کپ میں 152اور انڈر 19 سہ روزہ چمپئن شپ میں 265رنز بنائے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں