ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نیٹو  کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی  اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کل ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے    نیٹو  کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی  اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ پیش رفت کی روشنی میں  یورپی سلامتی سے متعلق امور پر بات کی  جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں