ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 6 ارکان نے سوڈان کے موضوع پر اجلاس کی درخواست دے دی،جس کے بعد بدھ کے روز رکن ممالک کے نمایندے ملاقات کریں گے۔ ادھر امریکا نے ایک بار پھر سوڈان میں سیاسی و عسکری قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اقتدار کی جمہوری منتقلی کے حوالے سے مذاکرات شروع کریں۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ کی معاون مولی وی نے سوڈان میں سوڈانی حکام کے ساتھ ملاقات بھی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں