ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مری میں معمولاتِ زندگی مکمل بحال نہ ہو سکے

حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سیاح مری اورگردونواح میں سفرنہ کریں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

دوسری جانب مری میں امدادی کارروائیاں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جبکہ مری میں معمولاتِ زندگی مکمل بحال نہ ہو سکے۔برفباری سے متاثرہ تمام مرکزی شاہراہیں کھول دی گئیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں