ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکمانستان : 50برس سے بھڑکنے والی آگ بجھانے کا حکم

اشک آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے ’جہنم کا دروازہ‘کے نام سے مشہور آگ کے گڑھے کو بند کرنے کاحکم دے دیا۔ دارالحکومت اشک آباد سے 260 کلومیٹر دور صحرائے قراقم میں واقع اس گڑھے میں 50 سالوں سے آگ جل رہی ہے ۔ اسے 1971 ء میں سوویت یونین کے ڈرلنگ آپریشن کے دوران بنایا گیا تھا۔ ماہرین ارضیات قراقم کے صحرا میں تیل کی تلاش کے لیے کھدائی کر رہے تھے کہ وہاں گیس دریافت ہوئی لیکن زمین دھنسنے سے گڑھا پڑ گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں