ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رام اللہ میں فلسطینی نے اسرائیلی فوجی کو کچل دیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے شمال مغربی شہر رام اللہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔ واقعے میں اسرائیلی فوج زخمی ہوگیا،جس کے بعد قابض فوج نے علاقے کو سیل کردیا اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب اسرائیلی پولیس نے جزیرہ نما نقب کے اطرش گاؤں سے 16 شہریوں کو گرفتار کیا ، جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ قابض پولیس نے نقب کے علاقے میں ایک بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم شروع کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں