ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ سے ن کو نکالیں تو یہ اچھا ہو گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ  عمران اسماعیل  نے کہا  ہے کہ ن لیگ سے ن کو نکالیں تو یہ اچھا ہو گا۔ پیر کو سماجی رابطے  کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میںگورنر سندھ  عمران اسماعیل    نے ن لیگ سے نواز شریف مائنس پہ اشارتا بات کرتے ہوئے کہا کہ جن کو صرف اپنی چوری کی دولت سے پیار ہو جائے اور ورکروں کو چھوڑ کر ملک سے فرار ہو جائے وہ لیڈر نہیں ہو سکتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں