ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

توہین عدالت کی کارروائی پر وفاقی وزیر تعلیم کو نوٹس جاری 

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لئے دائر درخواست پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ این سی اے کالج میں خلاف قانون بھرتیاں کی گئی ،این سی اے کالج میں بھرتیوںکے خلاف عدالت سے رجوع کیا، فاضل عدالت نے 30 دن میں درخواست گزار کی داد رسی کیلئے درخواست وفاقی وزیر تعلیم کو بھجوا دی ۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے درخواست پر فیصلہ نہیں کیا ۔ استدعا ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں