ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرمحل شہر و گردونواح میں دھند نے سفید چادر اوڑھ لی حد نگاہ صفر ہوگئی

پیرمحل دھند کے باعث ڈرائیور حضرات کو ڈرائیونگ میں مشکلات سامنا ہے۔ دھند کے باعث پیر محل انٹر چینج سے موٹروے ایم تھری ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔
انسپکٹر موٹر وے پولیس چوہدری اشفاق رندھاوا نےکہا کہ شہری اپنوں اور اپنے پیاروں کی زندگی محفوظ رکھنے کے لیے غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،دھند میں ڈرائیور حضرات گاڑی احتیاط سے چلائیں۔ فوکس لائٹ کا استمعال کریں غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں لاہور سے عبدالحکیم تک شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری ٹریفک کے لیے بند کردی ہےدھند میں کمی آتے ہی موٹر وے کھول دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں